مولانا فضل الرحمان گیم میں اتار دیا گیا : نقوی، گوہر خفیہ ملاقاتیں اور عدالتی نوٹس!

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​پاکستان کی سیاست میں بند گلی سے نکلنے کے لیے مولانا فضل الرحمان کو گیم میں دوبارہ سرگرم کر دیا گیا ہے جہاں اسپیکر ایاز صادق اور رانا ثناء اللہ نے ان سے ہنگامی ملاقات کی ہے۔ دوسری طرف محسن نقوی اور بیرسٹر گوہر کی خفیہ ملاقاتوں سے بات چیت کا در کھلنے لگا ہے، جبکہ سہیل آفریدی کے "جلیبی مارچ” کے ناکام شو کے بعد پشاور ہائی کورٹ کے توہینِ عدالت نوٹس نے کے پی میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی الٹی گنتی شروع کر دی ہے۔

​مکمل تفصیلی رپورٹ اور تجزیے کے لیے لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button