زرداری صاحب، بس بہت ہو گیا،نواز شریف کا چپ کا روزہ ٹوٹنے کے قریب!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​حکومتی اتحاد کے اندر شدید تناؤ اور کھنچاؤ کے بعد صدر آصف علی زرداری کو حتمی پیغام پہنچا دیا گیا ہے! پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے مابین پیدا ہونے والے شدید اختلافات کے بعد اب نواز شریف کی خاموشی ٹوٹنے کے قریب ہے۔ ن لیگ کی قیادت کی جانب سے زرداری کو دیے گئے اس آخری پیغام اور آئندہ کی سیاسی حکمت عملی کی اندرونی تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں! 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button