فاسٹ بالرمیر حمزہ انگلش کاؤنٹی کھیلنے کیلئے انگلینڈ روانہ

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)قومی فاسٹ بالر میر حمزہ انگلش کاؤنٹی میں شرکت کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔

میر حمزہ کا کاؤنٹی کلب گلیمورگن کے ساتھ معاہدہ ہوا ہے۔ وہ پانچ میچز میں گلیمورگن کی نمائندگی کریں گے۔

میر حمزہ 27 اگست کو ہیمپشائر کے خلاف گلیمورگن کی جانب سے ایکشن میں ہوں گے۔

خیال رہے کہ میر حمزہ اس سے قبل 2024 میں بھی گلیمورگن کی نمائندگی کرچکے ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button