3رکنی اتحاد کی اسرائیل کو شدیددھمکی!ترکیہ نے امریکاکے سامنے ریڈ لائن کھینچ دی!

لاہور(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)​مشرق وسطیٰ کی سیاست میں بڑا زلزلہ! ترک وزیر خارجہ حقان فیدان نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر غزة امن منصوبے کے دوسرے مرحلے پر عمل نہ ہوا اور امریکہ نے اسرائیل پر دباؤ نہ ڈالا تو ترکیہ، قطر اور مصر کے ساتھ مل کر "ریڈیکل اقدامات” اٹھائے گا۔ اس دھمکی کے بعد وائٹ ہاؤس میں ہلچل مچ گئی ہے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جیرڈ کشنر کو تل ابیب بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

​مکمل تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button