وفاقی بیٹھک میں بڑا بریک تھرو؟ن لیگ اور پی پی پی تناؤ کے درمیان نئی پیش رفت

(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)
اسلام آباد کی سیاست میں ہلچل تیز ہو گئی ہے! وزیراعظم شہباز شریف اور اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی صدر آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کی اندرونی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ ایک طرف پی پی پی کی حکومت سے مبینہ علیحدگی کی خبروں اور تناؤ نے اتحاد کے مستقبل پر سوالات اٹھا دیے ہیں، تو دوسری جانب مری میں نواز شریف کی زیر صدارت آزاد کشمیر میں نئی حکومت سازی کے لیے سر جوڑ لیے گئے ہیں۔ وزراء کی تنقید کے باوجود محسن نقوی کو ‘تمغہ امتیاز’ ملنے کا معاملہ بھی گرم ہو گیا ہے۔
:مکمل تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں




