پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت اور کریک ڈاؤن کا خدشہ!

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​راولپنڈی میں جی ایچ کیو کے قریب مال روڈ پر سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کے سنسنی خیز واقعے میں پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن محمد حسین ہلاک ہو گیا। وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے مطابق مسلح شخص نے سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کیا، جبکہ ہلاک شدگان سے پی ٹی آئی کی دستاویزات اور تصاویر بھی برآمد ہوئی ہیں। دوسری جانب بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حوالے سے بیرونِ ملک سے پھیلائی جانے والی تشویشناک افواہوں نے کارکناں کو مزید اشتعال دلایا। تجزیہ کار کے مطابق 27 ستمبر کے لانگ مارچ سے قبل اس واقعے کے بعد پی ٹی آئی کے خلاف مزید سخت کریک ڈاؤن کا قوی امکان پیدا ہو چکا ہے। مکمل تفصیلات دیکھیے اس ویڈیو میں👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button