عمران خان کی آستین میں سانپ؛ لیڈر کو جیل میں سڑانے کی خونی گیم آشکار!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​ عمران خان کو جیل میں رکھنے اور پی ٹی آئی کا سیاسی خاتمہ کرنے کے لیے اپنی ہی صفوں اور اتحاد میں موجود عناصر متحرک ہو چکے ہیں۔ محمود خان اچکزئی اور سہیل آفریدی جیسے رہنما ذاتی مفادات، اپوزیشن کی کرسی اور اقتدار بچانے کے لیے سیاسی مذاکرات کو سبوتاژ کر رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن کی ثالثی اور نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری میں رکاوٹیں کھڑی کر کے عمران خان اور ان کی بہنوں کو ممکنہ قانونی و سیاسی ریلیف سے محروم رکھا جا رہا ہے۔

​مکمل تفصیلی تجزیے اور ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button