فیلڈ مارشل کے خلاف خفیہ سازش! پی ٹی آئی کو کس کی آشیر باد!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)سیاسی و عسکری میدان میں اسٹیبلشمنٹ اور اہم ترین عسکری قیادت یعنی فیلڈ مارشل کے خلاف اندر سے ہی سازش کا جال بچھا دیا گیا ہے۔ سوال یہ اٹھ رہا ہے کہ پی ٹی آئی اور سہیل آفریدی کو آخر کس کا اشارہ مل رہا ہے؟ دوسری جانب لانگ مارچ کے ناکام داؤ اور اندرونی جوڑ توڑ کے باعث وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی شدید سیاسی و قانونی دلدل میں مزید پھنس کر رہ گئے ہیں۔
مکمل تفصیلی تجزیے کے لیے لنک پر کلک کریں 👇




