سری لنکا کی کابینہ کے 9 نئے وزرا نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

سری لنکا کی کابینہ کے 9 نئے وزرا نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کی کابینہ کے نئے وزر اکی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس مین سری لنکا کے صدرگوٹابایا راجا پاکسے نے کابینہ کے 9 نئے وزرا سے حلف لیا، جن میں مرکزی اپوزیشن سماگی جنا بالاویگایا ( ایس جے بی) سے ہرین فرنینڈو نے وزیر سیاحت و زمین سمیت دیگر شامل ہیں۔

مزید خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button