فرانس، پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کرکے دو کار سواروں کو ہلاک کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈرائیور نے کار پولیس پر چڑھانے کی کوشش کی تھی، گاڑی ٹریفک کی سمت کی مخالف چلائی جارہی تھی۔پولیس کے اشارے کے باوجود کار سواروں نے گاڑی نہیں روکی جس پر پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کار  میں سوار دوافراد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیامگر جانبرنہ ہو سکے ۔

مزید خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button