محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ میں افسران کے تبادلے

بدین(جانو ڈاٹ/پی کے)محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ سندھ نے افسران کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی مٹھی کے سیکریٹری وحید علی پنہور (بی پی ایس 17) کو حیدرآباد تعینات کر دیا گیا ہے، جبکہ حیدرآباد کے سیکریٹری حسنین رضا کا مٹھی تبادلہ کردیا گیا ہے۔ تبادلوں کے احکامات فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے

مزید خبریں

Back to top button