نیب کا گھیراؤ؛ ایوان صدر میں زلزلہ، زرداری کا آرمیگڈن شروع؟

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)آصف زرداری کی لنڈن سے واپسی پر بڑا سیاسی دھماکہ! سندھ کی تقسیم کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان آر یا پار کا معرکہ شروع ہو چکا ہے۔ ایک طرف صدر مملکت کے ایوانِ صدر چھوڑنے کے لیے ذہن بنانے کی خبریں ہیں تو دوسری جانب نیب نے سندھ حکومت کے اہم وزراء اور ہزاروں ایکڑ زمینوں پر شکنجہ کس دیا ہے۔
مکمل سنسنی خیز ویڈیو کے لیے لنک پر کلک کریں 👇




