ٹرمپ نے ہنگامی اجلاس بلا لیا!اگلے72گھنٹے اہم

​واشنگٹن(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)عالمی سیاست کے افق سے ایک انتہائی سنسنی خیز اور بڑی خبر موصول ہو رہی ہے جس نے پوری دنیا کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی موجودہ سنگین صورتحال کے پیش نظر نیشنل سکیورٹی کا ایک ہنگامی اور اہم ترین اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں ایران کے حوالے سے حتمی اور فیصلہ کن اقدامات پر غور کیا جائے گا۔

باخبر ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ایران کے پاس اپنی بقا کے لیے اب صرف آخری تین دن باقی بچے ہیں کیونکہ ان کے تیل کے کنوؤں کی ٹیکنیکل صورتحال انتہائی نازک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے اور اگر اگلے بہتر گھنٹوں میں کوئی بڑا فیصلہ نہ ہوا تو ایران کو ناقابل تلافی معاشی نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے۔ دوسری جانب امریکہ کے اندر بھی ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف شدید عوامی ردعمل سامنے آ رہا ہے اور مڈ ٹرم انتخابات کے دباؤ نے صدر کو دفاعی پوزیشن پر آنے پر مجبور کر دیا ہے۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button