گولارچی:پرائمری اساتذہ کی تین گھنٹے علامتی بھوک ہڑتال، مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

بدین (رپورٹ مرتضیٰ میمن/جانو ڈاٹ/پی کے)سروس اسٹرکچر، کلسٹر پالیسی، دور دراز علاقوں میں تبادلوں اور ترقیوں سمیت جائز مطالبات منظور کیے جائیں، بصورت دیگر احتجاج جاری رہے گا، اساتذہ

گولارچی میں پرائمری اساتذہ کو سروس اسٹرکچر نہ ملنے، کلسٹر پالیسی، دور دراز علاقوں میں تبادلوں اور ترقیوں میں تاخیر سمیت مختلف مطالبات کی منظوری کے لیے پ ٹ الف تعلقہ گولارچی کی جانب سے شہید فاضل راہو پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ قائم کرکے تین گھنٹے علامتی بھوک ہڑتال کی گئی۔ اس موقع پر اساتذہ نے مطالبات کے حق میں شدید نعرے بازی کی اور کہا کہ جب تک ان کے جائز مطالبات منظور نہیں کیے جاتے، احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔

مزید خبریں

Back to top button