ریاض میں بیلسٹک میزائل کاملبہ گرنے سے شہری زخمی،گھر اورگاڑی کونقصان

ریاض (جانو ڈاٹ پی کے) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں بیلسٹک میزائل کو تباہ کیے جانے کے بعد اس کا ملبہ گرنے سے ایک شہری زخمی ہوگیا، جبکہ ایک رہائشی مکان اور گاڑی کو بھی نقصان پہنچا ہے۔سعودی سول ڈیفنس کے مطابق میزائل کے ٹکڑے گرنے سے شہری زخمی ہوا اور املاک کو مالی نقصان پہنچا۔ ملبے کی زد میں آنے سے ایک گھر اور گاڑی متاثر ہوئے۔حکام کے مطابق واقعے میں جانی نقصان کی دیگر تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئیں۔

مزید خبریں

Back to top button