سجاول،محنت کش نوجوان نے زندگی کا خاتمہ کرلیا

سجاول(جانوڈاٹ  پی کے)جاتی کے قریب گائوں حاجی بچو جت میں محنت کش نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔نوجوان کی شناخت 35 سالہ ڈاہو کوہلی کے نام سے ہوئی ہے، جو گولاڑچی کا رہائشی ہے اور جاتی میں زرعی کاشت کے لئے آیا ہوا تھا۔نوجوان نے اپنی بیوی سے ناراض ہو کر خودکشی کر لی،متوفی کا لاش تعلقہ اسپتال جاتی لایا گیا، جہاں ورثاء کے سپرد کردیا گیا۔

مزید خبریں

Back to top button