فوج کی بڑی تعیناتی اور گورنر ہاؤس کی اندرونی کہانی؛ سنسنی خیز انکشافات!

خصوصی رپورٹ ( جانو ڈاٹ پی کے)پشاور کے کور کمانڈر نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کر کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج کی تعیناتی اور اہم تنصیبات کی سکیورٹی کے امور طے کر لیے ہیں۔ نیا انتظامی سیٹ اپ کسی مخصوص مدت تک نہیں بلکہ دہشت گردی کے "ایکو سسٹم” کے مکمل خاتمے اور نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے بڑے اہداف تک جاری رہے گا۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




