اقرار الحسن عدالت میں پیش؛ 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)کراچی: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے معروف صحافی و سیاسی رہنما سید اقرار الحسن کو لاہور سے حراست میں لینے کے بعد کراچی کی مقامی عدالت میں پیش کر دیا۔ عدالت نے پیکا (PECA) ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں ان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے ملزم کو ایجنسی کے حوالے کر دیا۔ اقرار الحسن پر سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر متنازع مواد پوسٹ کرنے کا الزام ہے۔

​مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں: 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button