مزاراقدس پرمیزائل حملہ،امریکہ کی فرضی جیت پر ایران کا دندان شکن اور ہولناک طمانچہ!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)مشہد مقدس میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے مزارِ اقدس پر امریکی میزائل داغ کر امریکا نے ایک ایسی تیکھی ہڈی نگل لی ہے جو اب نہ نگلی جائے گی اور نہ اگلی جائے گی۔ جیت کے دھوکے میں امریکہ نے ایسی ہار کا طوق اپنے گلے میں ڈال لیا ہے جس کا بوجھ امریکی معیشت سہار نہیں سکے گی۔
اس ہولناک مہم جوئی کے فوراً بعد تہران نے خلیجی ملکوں میں امریکی اڈوں پر میزائلز کی بارش برسا دی ہے۔ دوسری جانب حوثیوں کو دنیا کی سب سے بڑی بحری گزرگاہ "باب المندب” بلاک کرنے کاگرین سگنل دے دیا گیا ہے۔
آبنائے ہرمز کی بندش اور46فیصد عالمی تیل کی سپلائی رکنے کے بعدکیا ٹرمپ کا یہ جاہلانہ جوا عالمی معیشت کا قبرستان ثابت ہوگا؟۔مڈل ایسٹ کو ہلا دینے والی اس ہولناک جنگ اور ایران کے اس ناقابلِ یقین جوابی وار کی سنسنی خیز تفصیلات جاننے کے لیے ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں!۔




