ٹھٹھہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے نو منتخب عہدیداران کی حلف برداری تقریب کا انعقاد

ٹھٹھہ ( جاوید لطیف میمن )پ پ پ ضلع ٹھٹھہ کے ضلعی سطح، تعلقہ سطح اور سٹی سطح کے عہدیداروں کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی۔

پورے سندھ کی طرح ٹھٹھہ میں بھی پاکستان پپلز پارٹی کے نو منتخب عہدیداران کی حلف برداری کی تقریب ضلئی صدر کے گھر پر منعقد ہوئی جس میں ضلع صدر ایم این اے صادق علی میمن ، صوبائی وزیر زکوٰۃ عشر اوقاف اور مزہبی آمور سید ریاض حسین شاہ شیرازی ،سینٹر نائب صدر چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل ٹھٹھہ عبد الحمید پنھور ، پپلز پارٹی ٹھٹھہ کے جنرل سیکرٹری امتیاز قریشی ،پی پی رہنما عاشق علی زرداری ، سید محمود عالم شاہ بخاری ، پیر سید زین العابدین شاہ ، پ پ پ سندہ کے رھنما ڈاکٹر عبد الواحد سومرو، ممتاز جلبانی ، عبدالحمید سومرو ، رمضان پنھور ، بشیر جوکھیو ، پ پ پ ٹھٹھہ تحصیل کے انفارمیشن سیکریٹری بھورو سرکی ، پ پ پ سٹی کے نائب صدع زولفقار میمن چنڈ، کیٹی بندر کے صدر عبدالواحد میمن، ٹھٹھہ کے جنرل سیکریٹری مجتبی’ خشک، انفارمیشن سیکریٹری مظھر علی میمن  اور پورے ضلع کے عہدیداروں نے شرکت کی

مزید خبریں

Back to top button