ڈی پی او اوکاڑہ ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے 10 تھانوں کے ایس ایچ اوز تعینات کردیئے

اوکاڑہ (رپورٹ: وحید آرائیں/جانو ڈاٹ پی کے): ڈی پی او اوکاڑہ ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے ضلع کے مختلف تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز تعینات کردیئے ہیں۔

جاری تفصیلات کے مطابق

ایس ایچ او منڈی احمد آباد: انسپکٹر اعجاز اسلم

ایس ایچ او صدر دیپالپور: سب انسپکٹر جہانزیب حاکم

ایس ایچ او راوی: سب انسپکٹر طاہر بشیر وٹو

ایس ایچ او کینٹ: سب انسپکٹر اصغر شاہین

ایس ایچ او ڈھلیانہ: لیڈی سب انسپکٹر عظمت نسیم

ایس ایچ او شاہبور: سب انسپکٹر نعیم خان

ایس ایچ او سٹی دیپالپور: سب انسپکٹر حافظ اسد عباس

ایس ایچ او حجرہ شاہ مقیم: سب انسپکٹر جاوید اسلم آرائیں

ایس ایچ او صدر رینالہ خورد: سب انسپکٹر ظفر مہار

ایس ایچ او شیر گڑھ: انسپکٹر عدنان رفیق سیال

نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ اوز نے اپنے اپنے عہدوں کا چارج سنبھالنے کے بعد علاقے میں امن و امان کے قیام، جرائم کی روک تھام اور شہریوں کو بہتر پولیسنگ کی فراہمی کے لیے اقدامات جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

مزید خبریں

Back to top button