‘دم ہے تو روک کر دکھاو’:​پاکستان کی معاشی اور خلیجی بلاک کی عسکری کمزوریاں، امریکہ کی بڑی طاقت بن گئیں!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)

​مشرقِ وسطیٰ کے بارود میں ایک ایسا تلخ سچ دفن ہے جس نے خلیج کے شاہی محلوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ سچ ثابت ہوا کہ امریکی فوج کو روکنا عرب ممالک کی عسکری کمزوریوں کے باعث ان کے بس کی بات ہی نہیں۔

​سب سے ہولناک انکشاف مئی کی پاک بھارت جنگ کا ہے؛ جب سب نے پیٹھ دکھائی اور برادر خلیجی ممالک پاکستان کو پیچھے ہٹنے کے مشورے دے رہے تھے، تب صرف ایران اور آذربائیجان ہمارے ساتھ کھڑے ہوئے۔ لیکن آج، پرانے محسن ایران کے خلاف پاکستان صرف اپنی معاشی کمزوریوں اور ‘ادھار تیل’ کی مجبوری کے باعث سعودی عرب کا ساتھ دینے پر مجبور ہے! اس پچیدہ کھیل کی مکمل حقیقت جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں!

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button