‘پاکستان ہمارا بھی دفاع کرے’، کویت کی بدلے میں بڑی آفر !

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے دوران بیک چینل ڈپلومیسی کا سب سے بڑا دھماکہ!کویت اپنی سر زمین کے تحفظ کے لیے پاکستانی فوج، جے ایف-17 تھنڈر طیاروں اور میزائل ڈیفنس سسٹم کی تعیناتی کے ساتھ ساتھ پاکستان کا ‘نیوکلیئر امبریلا’ چاہتا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ نے انکشاف کیا ہے کہ کویت نے پاکستان کو توانائی اور پیٹرولیم ضروریات پوری کرنے کے بدلے ایک توسیعی دفاعی معاہدے کی پیشکش کر دی ہے۔ حالیہ دنوں میں کویتی سیکیورٹی وفد نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں انتہائی اہم خفیہ ملاقاتیں کی ہیں۔

کیا امریکہ اور ایران کی جاری جنگ کے دوران یہ معاہدہ پاکستان کو اس عالمی جنگ کا حصہ بنا دے گا؟ اس خفیہ ڈیل کی سنسنی خیز تفصیلات جاننے کے لیے ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں!

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button