اوکاڑہ میں دل دہلا دینے والا واقعہ: ماں نے 7 سالہ بیٹے کو قتل کر دیا، ملزمہ گرفتار

اوکاڑہ (رپورٹ وحیدآرائیں/جانوڈاٹ پی کے )شفقت بلاک 27 والا روڈ میں ماں کے ہاتھوں 7 سالہ بچے کا قتل واقعہ پیش آیا۔

بتایا گیا ہے کہ ملزمہ نادیہ بی بی نے اپنے بیٹے علی حمزہ کو گلہ دبا کر قتل کر دیا ملزمہ نے دوسری شادی کر رکھی تھی ذرائع کے مطابق گھریلو حالات قتل کی وجہ بنی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ کو فوری طور پر گرفتار کر لیاہےاور قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ کی تمام پہلوؤں سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

مزید خبریں

Back to top button