اوکاڑہ میں پولیس افسروں کے تبادلے

اوکاڑہ(رپورٹ وحیدآرائیں/جانوڈاٹ پی کے )پی او اوکاڑہ ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے پولیس افسروں کے تبادلے کے احکامات جاری کردیئے۔انسپکٹر رائے خظر حیات پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن،انسپکٹر جہانزیب وٹو تھانہ اے ڈویژن سے پولیس لائنز اورسب انسپکٹر ناصر جاوید تھانہ صدر رینالہ خورد سے ایس ایچ او گوگیرہ تعینات کردیئے گئے۔

مزید خبریں

Back to top button