ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو عمر قید کی سزا

کوئٹہ(جانوڈاٹ پی کے)بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو عمر قید کی سزا سنادی گئی.بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو عمرقید کی سزا سنادی گئی۔ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو عمرقید کی سزاانسداددہشتگردی عدالت نے سنائی،یہ سزاگوادر میں ایک سکیورٹی اہلکار کے قتل کےکیس میں سنائی گئی۔ماہ رنگ اور صبغت اللہ کا ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ سے آن لائن ٹرائل ہوا۔



