ماہرنگ بلوچ کے منہ پر تاریخی طمانچہ،سنسنی خیز حقائق بے نقاب!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)کیا مہرنگ بلوچ کا گھڑا ہوا بیانیہ ریت کی دیوار ثابت ہو چکا ہے؟ بلوچستان کے غریب عوام کے نام پر ہمدردی سمیٹنے والوں کے منہ پر ایسا تاریخی طمانچہ رسید ہوا ہے جس نے سب کو ہلا کر رکھ دیا۔
ایکطرف سڑکوں پر لاشیں رکھ کر تدفین روکی جا رہی ہےتو دوسری طرف60فیصد گھوسٹ ملازمین کا اربوں روپے کاکالادھندا پکڑا گیا ہے۔حکومت کے صرف ایک فیصلے—یعنی انگوٹھا لگا کر بائیو میٹرک حاضری دینے کے قانون—نے لندن کے محلات میں رہنے والے سرداروں کی لوٹ مار بند کر دی، جس پر اب ہاہاکار مچی ہے۔لاشوں کی آڑ میں ہونے والی اس بلیک میلنگ کا اصل سچ جاننے کے لیے ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں!




