لاڑکانہ،انسداددہشتگردی عدالت نے پولیس مقابلے کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 30سال قید کا حکم

لاڑکانہ(رپورٹ: احسان جونیجو/نمائندہ جانو ڈاٹ پی کے)لاڑکانہ میں انسداد دہشتگردی عدالت میں2023کے پولیس مقابلہ کیس کی سماعت ہوئی،انسداد دہشتگردی عدالت کے جج الطاف حسین دایو نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے دھامراہ تھانہ کی حدود میں پولیس مقابلے کا جرم ثابت ہونے پر مجرم نصیر احمد جاگیرانی کو 30 سال قید اور 60 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی، مقدمے کے مطابق مجرم کی فائرنگ سے پولیس اہلکار آصف علی کورائی گولی لگنے سے زخمی ہوگیا تھا.

مزید خبریں

Back to top button