اسرائیل کی جنوبی لبنان کے قصبے سے لوگوں کو انخلا کی دھمکی، فضاء سے وارننگ پمفلٹس گرا دیے

بیروت(جانوڈاٹ پی کے)اسرائیل نے جنوبی لبنان کے قصبے سے لوگوں کو انخلا کی دھمکی دے دی، لبنانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے لبنانی قصبے منصوری میں فضا سے دھمکی آمیز پمفلٹ گرائے جس پر لوگوں کے لیے علاقہ خالی کرنے کی تحریر درج ہے۔

مزید خبریں

Back to top button