ایران کا ‘آخری جنگ’ کا اعلان؛ آبنائے ہرمز پر کامل قبضہ اور امریکہ کی ناکہ بندی!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ انتہائی خطرناک مرحلے میں داخل! امریکی پابندیوں، فضائی اور معاشی ناکہ بندی کے جواب میں ایران نے آر یا پار کی ‘آخری جنگ’ کا اعلان کر دیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کے مطابق اگر ایرانی تیل نہ بکا تو دنیا میں کسی کا تیل نہیں بکے گا۔ ایران نے آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول اور ٹیکس نافذ کرتے ہوئے تمام غیر ملکی جہازوں کی آمدورفت کو اپنی اجازت سے مشروط کر دیا ہے۔

​مکمل سنسنی خیز ویڈیو یہاں دیکھیں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button