بیک ڈور رابطے بحال،سیاسی بحران ختم!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)محسن نقوی کی پریس کانفرنس اور بلاول بھٹو کے "ٹک ٹاک” اشاروں سے پیدا ہونے والی سیاسی بے یقینی کے بعد پسِ پردہ بڑی ہلچل شروع ہو گئی ہے! عمران شفقت کے مطابق اسٹیبلشمنٹ اور ٹاپ پولیٹیکل لیڈرشپ کے مابین رابطہ کاروں کے ذریعے اہم رابطے قائم ہو چکے ہیں۔نواز شریف نے پارٹی کو اس بیان پر خاموشی اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔کیا ان بیک ڈور رابطوں سے حکومت اور سیٹ اپ پر چھائے خطرات کے بادل چھٹ جائیں گے یا ماحول کو پرکھنے کے لیے کوئی نیا سیاسی ‘ٹیسٹر’ لگایا گیا ہے؟
دیکھیے اعلیٰ سطحی رابطوں کی اصل حقیقت عمران شفقت کے اس وی لاگ میں




