ایلون مسک کاراکٹ چاند سے ٹکرا گیا!حادثہ یا سازش؟

​لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​سپیس ایکس کے فالکن نائن راکٹ کے چاند سے شدید تصادم اور ایک کے بجائے دو پراسرار گڑھے بننے کے بعد خلائی دنیا میں خوف اور سنسنی پھیل گئی ہے۔ اس حادثے کے فوراً بعد ناسا کی نیندیں اڑ گئی ہیں، کیونکہ چاند کے تاریک حصوں میں اربوں سال سے موجود کھربوں ٹن برف پر ہی اگلی خلائی جنگ اور ایندھن کا تمام تر انحصار ہے۔ ناسا کو شدید تشویش ہے کہ یہ تباہ کن ٹکراؤ اس کے اربوں ڈالر کے آرٹیمس مشن کو تباہ نہ کر دے۔

​معظم فخر کے اس وی لاگ میں دیکھیے کہ کیا یہ محض حادثہ تھا یا چاند کے وسائل پر قبضے کا کوئی خفیہ تجربہ

YouTube player

 

مزید خبریں

Back to top button