گرفتاری سالگرہ پرعدالت کاتحفہ!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)پشاور کے نشتر ہال میں ورکرز کنونشن کے دوران اے سی کی خرابی پر وزیراعلیٰ کے ماتھے پر پسینہ آنے کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آ گیا! تقریب میں اے سی کام نہ کرنے پر نشتر ہال کے ڈائریکٹر کا تبادلہ کر دیا گیا جبکہ غریب الیکٹریشن کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا ہے۔
دوسری جانب5اگست کو عمران خان کی گرفتاری کی سالگرہ پر لاہور ہائیکورٹ نے مینارِ پاکستان پر جلسے کی پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کر دی ہے۔دیکھیے اس دلچسپ صورتحال پر گوہر بٹ کا تجزیہ




