ایران کے سرپرائز!بھارتی جہاز غرق،دبئی میں ہنگامی صورتحال،امریکی میزائل ختم شد!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)بحیرہ احمر میں بھارتی تیل بردار جہاز پر اچانک حملے کے بعد وہ الٹ کر سمندر برد ہو گیا، جبکہ وہاں سے گزرنے والے پاکستانی ٹینکرز بالکل محفوظ رہے۔ عین اسی وقت دبئی کے جبل علی پورٹ پر خوفناک دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس نے سکیورٹی اداروں کی دوڑیں لگوا دیں۔ سب سے بڑا انکشاف امریکی دفاعی رپورٹ نے کیا ہے جس کے مطابق واشنگٹن کے پاس پیٹریاٹ اور تھیڈ انٹرسیپٹرز کے ذخائر ختم ہو چکے ہیں، اور 60 روزہ جنگ بندی اب تہران سے زیادہ امریکہ کی بقا کی شرط بن چکی ہے۔
معظم فخر کے وی لاگ میں دیکھیے عمان کی ثالثی، ابنائے ہرمز کے عبوری فریم ورک اور اس سنسنی خیز تناظر کی مکمل حقیقت:




