دیپال پور :خاندانی رنجش پر فائرنگ ایک نوجوان قتل تین افراد شدید زخمی مرکزی ملزم گرفتار

دیپال پور(محمد اسلم بھٹی/ جانو ڈاٹ پی کے)تھانہ صدر کے گاؤں جواہر سنگھ میں خاندانی رنجش پر فریقین کے درمیان جھگڑا خونی تصادم میں تبدیل ہو گیا فائرنگ کے نتیجہ میں جواں سالہ نوجوان محمد عمران موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا اورتین افراد شدید زخمی ہوگئے نعش اور زخمیوں کواسپتال منتقل کر دیا گیاایک زخمی کو تشویشناک حالت کے باعث مقامی ڈاکٹروں نے اوکاڑہ کے اسپتال ریفرکر دیا ڈی پی او اوکاڑہ ڈاکٹر اسد اعجاز کے نوٹس پر تھانہ صدر دیپال پور کی پولیس نے موقع پر پہنچ کرمرکزی ملزم محمد حسین کو گرفتار کرلیا ہے

مزید خبریں

Back to top button