جامع مسجد صاحب الزمان امام بارگاہ جنت البقیعہ میں 14واں سالانہ عشرہ جاری ہے

ٹھٹھہ ( جاوید لطیف میمن\جانوڈاٹ پی کے)عشرہ کی پہلی مجلس پروفیسر مظفر حسین شاہ عرف مٹھو شاہ نے خطاب فرمایا جس کے بعد دوسری مجلس سے مولانا دوست علی سعیدی صاحب اور تیسری مجلس سے جناب مولانا مولا بخش علی صاحب نے اور چوتھی مجلس سے مولانا قمر عباس نے چوفی صاحب نے پانچویں مجلس سے مولانا سید شبیہ الرضا زیدی صاحب نے چھٹی مجلس سے مولانا محمد محسن مہدوی صاحب نے خطاب فرمایا اور رات ساتویں مجلس سے مولانا سید حیدر عباس زیدی صاحب خطاب فرمائیں گے یہ مجالس معارف اہل بیت علیہم الصلوۃ والسلام بالخصوص جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کے فضائل و مصائب پر قائم ہوتے ہیں

بعد مجلس سندھ کے مختلف شہروں سے آئے ہوئے نوحہ خوانی نوحہ خوانی کی ماتم داری انجمن شریکِ الحسین نے اپنے مخصوص انداز میں کی

مزید خبریں

Back to top button