دیپال پور:پاکپتن روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور ٹرک کا تصادم ایک شخص جاں بحق دو افراد شدید زخمی،ریسکیو

دیپال پور (محمد اسلم بھٹی/ جانو ڈاٹ پی کے)پاکپتن روڈ پر اڈہ سکھ پور کے قریب سڑک پر کھڑی توڑی والی ٹریکٹر ٹرالی سے پیچھے انیوالے ٹرک کا تصادم ہوگیا ٹریفک حادثہ کے نتیجہ میں ٹرک سوارشہزاد وٹو نامی شخص جاں بحق جبکہ اس کے دو ساتھی شدید زخمی ہوگئے ریسکیو ٹیم نے نعش اور زخمیوں کوموقع پر پہنچ کر اسپتال منتقل کردیا ہے

مزید خبریں

Back to top button