عمران خان کے لیے نیا پلان تیار؛ پیپلز پارٹی کا بڑا سیاسی سرپرائز!

(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)اسلام آباد میں سیاسی ہلچل عروج پر پہنچ گئی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ اتحاد اور حکومت سے تعاون پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اپوزیشن رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں شروع کر دی ہیں۔ دوسری جانب، 18ویں ترمیم، این ایف سی ایوارڈ، نئے صوبوں کے قیام اور عمران خان کی ممکنہ طبی منتقلی کے حوالوں سے اندرونی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ کیا ملک میں کوئی نیا سیاسی سیٹ اپ بننے جا رہا ہے؟
یوٹیوب پر امداد سومرو کا مکمل ولاگ دیکھیں




