ملاح برادری کی جانب سے بااثر افراد کے خلاف پریس کلب ٹھٹھہ کے سامنے احتجاج اور دھرنہ

ٹھٹھہ ( جادید لطیف میمن\جانوڈاٹ پی کے)با اثر برادری کی زیادتیوں کے خلاف ملاح برادری کے مرد خواتین اور بچوں کا پریس کلب ٹھٹھہ کہے سامنے احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا ٹریفک کی امدورفت معطل

ملاح برادری کے سیکڑوں خواتین مرد اور بچوں نے پریس کلب ٹھٹھہ کے سامنے مین قومی شاہراھ پر دھرنا دیا

دھرنے کے باعث ٹریفک کی امدورفت معطل ہوگئی ملاح برادری کے لوگوں غلام رسول ملاح ۔ الطاف ۔ معشوق اور نورجھان ملاح کا کہنا تھا کے

گندرا برادری کے افراد نے ہمارے گھروں میں گھس کر خواتین بچوں مردوں پر بے پناھ تشدد کیا ہے جس سے ہمارے کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں

مزید خبریں

Back to top button