پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 600 سے زائد پوائنٹس گر گیا

کراچی(جانوڈاٹ پی کے) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان دیکھا گیا، ہنڈرڈ انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار 732 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

گزشتہ کاروباری روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی تھی اور 100 انڈیکس 1421 پوائنٹس اضافے کے بعد ایک لاکھ 69 ہزار 392 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

مزید خبریں

Back to top button