اوکاڑہ: رینالہ کے قریب 2 ایل نہر میں گرکر 7 سالہ بچی جاں بحق

اوکاڑہ(رپورٹ وحیدآرائیں/جانوڈاٹ پی کے)رینالہ شہر سے گزرتی 2 ایل نہر میں کم سن بچی گر کر جان کی بازی ہار گئی  والدہ کا کہنا ہے کہ بچی گھر سے پیسے لے کر دوکان پر چیز لینے گئی تھی بچی کو نہر میں جاتا دیکھ ستھرا پنجاب ایجنسی کے ورکر نے نہر میں چھلانگ لگا دی  ستھرا پنجاب ایجنسی تحصیل رینالہ کے ورکرز نے بچی کو نہر سے باہر نکالا  بچی کی شناخت گلشن بعمر تقریباً 7 سال ساکن ماڈل ٹاؤن کے نام سے ہوئی

مزید خبریں

Back to top button