ایران نے یو اے ای پر میزائل داغ دیئے،3ناکارہ،ایک سمندربردکردیا،فجیر میں آگ بھڑک اٹھی،3بھارتی زخمی،اماراتی حکام کا دعویٰ،فضائی آپریشن معطل

ابوظہبی(جانوڈاٹ پی کے)اماراتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ اس کے فضائی دفاع نے ایران سے آنے والے 3 میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کردیا ہے۔وزارت دفاع کے بیان کے مطابق 4 میزائلوں کا پتا لگایا گیا تھا جن میں سے 3 کو کامیابی سے تباہ کردیا گیا جبکہ ایک میزائل سمندر میں گرا۔فجیرہ میں آتشزدگی کے باعث3بھارتی شہری زخمی ہوگئے ۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کا فضائی دفاعی نظام میزائل حملے کے خطرے سے نمٹ رہا ہے،متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ اس کا فضائی دفاعی نظام اس وقت ایک ممکنہ میزائل خطرے سے نمٹ رہا ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اس حوالے سے مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔
تم رصد عدد أربعة صواريخ جوالة قادمة من إيران باتجاه الدولة حيث تم التعامل بنجاح مع ثلاث صورايخ فوق المياة الإقليمية للدولة وسقط آخر في البحر.
وأكدت وزارة الدفاع أن الأصوات المسموعة في مناطق متفرقة من الدولة هي نتيجة الاعتراض النجاح للتهديدات الجوية.
وتنوه الوزارة الجمهور الكريم… pic.twitter.com/LqHJ5oLzL9
— وزارة الدفاع |MOD UAE (@modgovae) May 4, 2026



