اوکاڑہ،نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوارجاں بحق

اوکاڑہ(رپورٹ وحیدآرائیں/جانوڈاٹ پی کے )مین جی ٹی روڈ رینالہ خورد بائی پاس اوکاڑہ سائیڈ پر ٹریفک حادثہ تفصیلات کے مطابق نامعلوم گاڑی نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے فوری ریسپانس کرتے ہوئے جانبحق ہونے والے کو مقامی پولیس کی موجودگی میں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جانبحق ہونے والے کی شناخت مبشر ولد مشتاق احمد (30 سال تقریباً) سکنہ 6 ون ایل رینالہ خورد کے نام سے ہوئی

مزید خبریں

Back to top button