اوکاڑہ میں ہولناک حادثہ: موٹر سائیکل پر ٹریلر چڑھ گیا، خاتون جاں بحق، 2 زخمی

اوکاڑہ رپورٹ وحید آرائیں/جانو ڈاٹ پی )جی ٹی روڈ نزد 3 چک پھاٹک کے پاس ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں موٹر سائیکل سڑک پر پھسل گیاپیچھے سے آتا ٹریلر موٹر سائیکل پر چڑھ گیارہ کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار ایک خاتون جانبحق ہو گئی مرد سمیت دوسری خاتون زخمی ہو گئی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کی ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا نعش کو ضروری کارروائی کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جانبحق کی شناخت تہمینہ دختر نذیر (عمر تقریباً 26 سال) سکنہ خان کالونی کے نام سے ہوئی



