تھرپارکر:مٹھی کے قریب نوجوان کی خودکشی کی کوشش،حالت تشویشناک

تھرپارکر (رپورٹ : میندھرو کاجھروی / جانو ڈاٹ پی کے) مٹھی کے نواحی علاقے گاڑی وارو لک میں 16 سالہ نوجوان گنیش ولد بھانجی بھیل نے اپنے گھر کے قریب کھیت میں کھجور کے درخت سے رسی باندھ کر خودکشی کی کوشش کی۔

نوجوان کو اہلِ خانہ نے بروقت دیکھ لیا اور اسے تشویشناک حالت میں فوری طور پر سول اسپتال مٹھی منتقل کیا گیا، جہاں سے بعد ازاں اسے حیدرآباد ریفر کر دیا گیا۔

مزید خبریں

Back to top button