نتن یاہو کے زخمی ہونے کی تصاویر وائرل ،عالمی معیشت کو 440 وولٹ کا جھٹکا!

بیت المقدس/تہران(جانوڈاٹ پی کے) ایران اور اسرائیل کی جنگ میں اس وقت ایک سنسنی خیز موڑ آ گیا ہے جب اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نتن یاہو کی ایسی تصاویر منظرِ عام پر آئی ہیں جن میں انہیں زخمی حالت میں ملبے سے نکالا جا رہا ہے۔ مصنوعی ذہانت (AI) کے ذریعے کیے گئے تجزیے میں اس تصویر کے 99 فیصد اصلی ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔اسرائیلی وزیراعظم کے سرکاری اکاؤنٹ سے ان کی خیریت کے حوالے سے کیا گیا ٹویٹ بھی فوری طور پر ڈیلیٹ کر دیا گیا، جس نے ان کے زخمی یا ہلاک ہونے کی افواہوں کو مزید تقویت دی ہے۔

دوسری جانب امریکہ کی جانب سے ایرانی قیادت (بشمول مجتبیٰ خامنہ ای) کے سروں کی قیمت ایک کروڑ ڈالر مقرر کرنے کے جواب میں ایران نےآبنائے ہرمز اور باب المندب کو بند کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے

ان تمام امریکی پائلٹس کے نام، پتے اور فون نمبرز جاری کر دیے ہیں جو ایران پر حملوں میں ملوث رہے ہیں

جس کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ مزید سنسنی خیز تفصیلات کے لیے دیکھیں سنئیر

​صحافی معظم فخر کا یہ خصوصی وی لاگ:

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button