پاک فوج اور آئی ایس آئی کے نام پر بڑا گھٹالا!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)فوج اور آئی ایس آئی میں مبینہ طور پر رشوت لے کر بھرتیاں کیے جانے کا ایک بڑا اور ہنگامہ خیز اسکینڈل سامنے آیا ہے، جس کے بعد متعلقہ اداروں نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف فوری کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ اس گھٹالے اور فراڈ کے دلخراش انکشافات نے ملکی سیاسی و عسکری حلقوں میں شدید ہلچل مچا دی ہے۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




