ایک طرف بچوں کی لاشیں،دوسری جانب جشنِ بسنت!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​پشاور میں سکول کی عمارت گرنے سے 31 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے کے دلخراش سانحے نے پورے ملک کو سوگوار کر دیا ہے، جہاں نظام کی بے حسی اور غفلت پر شدید سوالات اٹھ رہے ہیں۔ ایک طرف اس المناک المیے پر ماتم برپا ہے، تو دوسری جانب لاہور میں طویل پابندی کے بعد بسنت کے تہوار کی بحالی اور اس پر ہونے والی سیاسی و عدالتی رسہ کشی نے ایک عجب تضاد اور ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔

​مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button