ایران کو ہیروشیما اور ناگاساکی بنانے کی خوفناک امریکی تیاریاں شروع

اسلام آباد/واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اب ایک نئے اور انتہائی خطرناک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مجتبیٰ خامنہ ای کی قیادت کو تسلیم کرنے سے انکار اور اس کے بعد برطانیہ کے فوجی اڈے پر امریکی B-52 بمبار طیاروں کی موجودگی نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ یہ طیارہ نہ صرف روایتی بمباری بلکہ ایٹمی ہتھیار برسانے کی بھی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، جس سے عالمی سطح پر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
اس تشویشناک صورتحال پر سینئر تجزیہ کار امداد سومرو کا تفصیلی تجزیہ ملاحظہ فرمائیں:




