مٹھی سول اسپتال کے اندر گندگی کے ڈھیر سےنومولودبچے کی لاش برآمد

تھرپارکر(جانوڈاٹ پی کے)سول ہسپتال مٹھی میں فیملی وارڈ کے ساتھ ہسپتال سے باہر کی طرف گندگی کے ڈھیر سے تازہ پیدائشی بچہ کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ہسپتال انتظامیہ نے پولیس کو اطلاع دی پولیس جاء وقوعہ پر پہنچ کر چھوٹے بچے کی لاش کو اٹھا کر مردہ خانہ منتقل کر دیا ہے۔



